پانچ پارچوں کا خلعت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بادشاہ کا عطا کردہ اعزازی لباس جو شملہ، چپکن، ٹپکا، رومال اور دو شالے پر مشتمل ہوتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بادشاہ کا عطا کردہ اعزازی لباس جو شملہ، چپکن، ٹپکا، رومال اور دو شالے پر مشتمل ہوتا تھا۔